جاب انٹر
ویو: " Tell Us About Yourself" کا جواب دینے کے 3 مراحل
اسلام علیکم
محترم ناظرین،
اس وڈیو ِلاگ میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں، ہم اس اردو ویڈیو میں ایک اہم سوال Tell Us About
Yourself” z“کے جواب کو بہتر بنانا سیکھیں گے۔ تقریبًا
تمام اقسام کے جاب
انٹرویو میں پوچھے جانے والے اس سوال کو منظم
کرنے کے مناسب انداز کو بھی دیکھیں گے۔
ویسے تو کسی بھی
جاب انٹرویو میں
انگنت سوالات پوچھے
جا سکتے ہیں، لیکن " Tell us About Yourself" ایک
ایسا سوال ہے،
جو انٹرویو لینے والوں (
Interviewer) کوآسان بھی لگتا ہے اور وہ آپ کی گفتگو کے معیار
اورسوجھ بوجھ کا اندازہ بھی
لگاتے ہیں۔ دوسری جانب اس
سوال کی بدولت آپ
کوانٹرویو دینے
والوں ( Interviewee) کی حیثیت سےابتداء میں اعتماد
حاصل ہوتا ہے، کیونکہ آپ
اپنی ذات سے متعلق روانی سے
بول سکتے ہیں۔
اس منسلکہ ویڈیو
میں آپ کو تین مراحل میں اس بظاہر آسان سوال
کے وہ جوابات بتائے جائیں گے، جن کی بدولت آپ کا
انٹرویو متاثر کن بن سکے گا، اور Interviewer کو آپ ا یک موزوں امیدوار لگیں گے۔
تو اب مرحلہ ہے کہ آپ
اپنی practice کر سکیں، مشن آکیڈمی کو وزٹ کرنے کا شکریہ۔
1 comment:
A very useful source for anyone ( experienced or inexperienced).
Post a Comment